پنج‌شنبه, می 2, 2024
Homeخبریںپنجگور: پاکستانی آرمی کی ظلم و بربریت مسلسل جاری

پنجگور: پاکستانی آرمی کی ظلم و بربریت مسلسل جاری

پنجگور ( ھمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے گچک پنجگور میں قابض پاکستانی آرمی نے ایک گھر میں زبردستی گھس کر چھاپہ مار کر گھر میں موجود تمام خواتین، بچے سمیت سب کو تشدد کا نشانہ بنا کر دو بلوچ فرزند خلیل اور غلام جان کو ماورائے عدالت گرفتار کرکے ان کو نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا اور جاتے وقت گھروں میں تھوڑ پھوڑ بھی کی ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز