سه‌شنبه, می 7, 2024
Homeخبریںپنجگور :پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک بلوچ فرزند اغواء

پنجگور :پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک بلوچ فرزند اغواء

پنجگور(ہمگام نیوز)پنجگور کے علاقے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک بلوچ فرزند حراست بعد لاپتہ اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے عیسی زنگی میں پاکستانی فورسز و خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے فیصل ولد رستم کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا جو عیسئی “کہن زنگی کا رہائشی ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز