اتوار, مئی 19, 2024
ہومخبریںپنجگور کاروائی سے کوئی تعلق نہیں ہے:بی آر اے

پنجگور کاروائی سے کوئی تعلق نہیں ہے:بی آر اے

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ ریپبلکن آرمی کے نام سے منسوب بی ایل اے کے ترجمان جئیند بلوچ کا بیان جس میں پنجگور میں مشترکہ کاروئی کا حوالہ دیا گیا ہے اس کاروائی سے تنظیم کا کوئی تعلق نہیں ہے بلوچ ریپبلکن آرمی واضع کرتی ہے کہ ہمارے تنظیم کا نام استعمال کرنے سے گریز کیا جائے۔ قابض فورسز کے خلاف کی جانے والی تمام تنظیموں کی کاروئیوں کو بی آر اے قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے مگر اپنے طور پر ایک زمہ دار تنظیم سے منسوب کر کے بیان جاری کرنا غیر مناسب ہے ہم بلوچ جہد آذادی میں سرگرم تمام قوتوں سے نزدیکی کے خواہاں ہے مگر اپنے طور پر ہمارے تنظیم کا نام استعمال کرنے سے گریز کیا جائے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز