پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے پتندر میں پک اپ گاڈی الٹنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا ـ
پنجگور پتندر کے علاقے پروم کے مقام پر پک آپ گاڑی کے الٹنے سے مقصود ولد شفیق جان بحق ہوگئے۔
جان بحق شخص کی لاش کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ـ