Homeخبریںپنجگور پروم میں دوگاڈیوں کے درمیان تصادم سے خواتین بچے سمیت...

پنجگور پروم میں دوگاڈیوں کے درمیان تصادم سے خواتین بچے سمیت چار افراد زخمی

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے پروم کپ میں دوگاڈیوں کے درمیان تصادم سے چار افراد خواتین سمیت بچے زخمی ہوگئے

تفصیلات کے مطابق پنجگور پرومی کپ میں دوگاڈیوں کے درمیان تصادم سے چار افراد خواتین بچے سمیت زخمی ہوگئے

زخمیوں کو طبی امداد کیلئے پنجگور سول اسپتال منتقل کردیا گیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز