پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور پسکول کور میں گاڈی اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگیا.زخمی ہونے والے شخص کا نام عمران ولد بہار ہے جو تسپ کا رہاہشی ہے جسے زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے .