پنجگور ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان رحمت چوک پر ٹریفک حادثہ تین افراد زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق ٹریفک حادثہ میں اسلم ولد نورمحمد حنیف ولد محمد ایوب سوردو پنجگور اور عبدالصمد ولد محمد گدر زخمی ہوگئے ہیں۔