پنجگور(ہمگام نیوز)اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان بازار میں ایک کیبن میں آگ بھڑک اٹھی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہوا ہے
تفصیلات کے مطابق پنجگور چتکان بازار سول اسپتال کے قریب آچانک ایک کیبن میں آگ لگ گئی آگ اتنا بڑا تھا شعلوں دھواں دور سے دیکھائی دیں گئے فائر بریگیڈ کی ٹیم کی مدد سے آگ کو قابو میں پا کر بجھا دی گئی.


