شنبه, می 4, 2024
Homeخبریںپنجگور :چتکان پاکستانی فورسز کے کیمپ پر تین راکٹ فائر

پنجگور :چتکان پاکستانی فورسز کے کیمپ پر تین راکٹ فائر

پنجگور (ہمگام نیوز)پنجگور کے علاقے چتکان میں پاکستانی فورسز کے کیمپ پر 3 راکٹ فائر کسی قسم کے نقصانات کی اطلاع نہیں۔دھماکوں سے پورا علاقہ گونج اُٹھا علاقے میں خوف و ہراس۔تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان میں پاکستانی فورسز کے مین کیمپ پر نامعلوم سمت سے تین راکٹ فائر کئے گئے جو کیمپ کے احاطے میں گر کر زور دار دھماکے سے پھٹ گئے دھماکوں کی آواز دور دور تک گونج اُٹھی تاہم کسی قسم کی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز