دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںپنجگور: ڈھائی ماہ قبل لاپتہ ہونے والا نوجوان گھر لوٹ گیا

پنجگور: ڈھائی ماہ قبل لاپتہ ہونے والا نوجوان گھر لوٹ گیا

پنجگور (ہمگام نیوز ) پنجگور ڈھائی ماہ قبل لاپتہ ہونے والا نوجوان گھر لوٹ گیا تفصیلات کے مطابق پنجگور خدابادان کے رہائشی نوجوان سکندر ولد حاجی بہار جو ڈھائی ماہ قبل لاپتہ ہوگیا تھا صحیح سلامت گھر پہنچ گیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز