ہفتہ, مئی 18, 2024
ہومخبریںبی ایل ایف شہید نوشاد بلوچ کے قاتلوں کو پناہ نہ دیں....

بی ایل ایف شہید نوشاد بلوچ کے قاتلوں کو پناہ نہ دیں. بی آر پی

لندن(ہمگام نیوز)بلوچ ریبپلیکن پارٹی برطانیہ کے صدر منصور بلوچ نے کہا ہے کہ مسلح تنظیموں کو چاہیے کہ وہ ڈسپلین کے پابند رہیے. حال ہی میں راشد پٹھان کے ساتھ کام کرنے والے عرفی نواب کے ہاتھوں نوشاد کی شہادت اس پہ طرہ یہ کہ اس قاتل کو بی ایل ایف کی جانب سے پناہ دینا یہ خود سوالیہ نشان ہے.شہید نوشاد گو کہ میرا عزیز تھا لیکن نہتے بلوچوں کو اندرونہ خانہ قتل یہ ایک بہت بڑا المیہ ہے. میں تمام مزاحمت کاروں سے اپیل کرتا ہوں کسی اسیے شخص یا گروپ کو اپنے ساتھ شامل نہ کریں جن کو کسی تنظیم نےفارغ کیا ہو.
بلوچستان کی آزادی کی تحریک کے لیے جہدکاروں کو اندر کے کالی بھیڑوں کو ڈھونڈ کر نکالنا ہوگا.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز