ہفتہ, مئی 18, 2024
ہومخبریںمشکے دو بلوچ فرزندوں کی نعشیں برآمدہ ،شناخت ہوگئی

مشکے دو بلوچ فرزندوں کی نعشیں برآمدہ ،شناخت ہوگئی

مشکے(ہمگام نیوز)مشکے، لاپتہ دو فرزندوں کی مسخ لاشیں برآمد،بدھ کی شام مشکے میں پاکستانی فورسز نے آپریشن کر کے جن پانچ بلوچ فرزندوں کو گھر سے اغوا کیا تھا ان میں دو بلوچ فرزندوں امیر بخش ولد کرم خان اورمحمد جمعہ کی تشدد زدہ گولیوں سے چھلنی لاشیں فورسز نے آج مقامی انتظامیہ کے حوالے کیں دونوں فرزندوں کا تعلق مشکے کے علاقے گھورکاہی سے ہے۔ جبکہ دیگر تین فرزند الہیٰ بخش،محب ولد کریم بخش اور سراج ولد راجہ تا حال فورسز کی تحویل میں ہیں۔خدشہ ظاہر کیا جار ہا ہے کہ دیگر بلوچ فرزندوں کی طرح انکو بھی شہید کیا جائے گا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز