پیر, جون 24, 2024
ہومخبریںپنجگور کے علاقے وشبود میں گاڑی پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق،...

پنجگور کے علاقے وشبود میں گاڑی پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

پنجگور(ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق پنجگور کے علاقہ وشبود میں گاڈی پرفائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا ۔

تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقہ وشبود میں نامعلوم مسلح افراد کی ایک گاڑی پر فائرنگ جس کے نتیجے میں ایک شخص جابحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق لاش اور زخمی شخص کو ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز