Homeخبریںپنجگور کے علاقے گوارگو سے ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد

پنجگور کے علاقے گوارگو سے ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد

کوئٹہ ( نمائندہ ہمگام نیوز) پنجگور کے علاقے سے ایک نامعلوم شخص کی نعش ملی جس کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

 پولیس کے مطابق گزشتہ روز پنجگور کے علاقے گوارگو سے ایک نامعلوم شخص کی نعش ملی جس کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا نعش ہسپتال منتقل کردی گئی جس کو ضروری کارروائی کے بعد شناخت کے لئے مردہ خانے میں رکھ دیا گیا مزید کارروائی پنجگور پولیس کررہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز