Homeخبریںپنجگور گوارگو میں گاڑی اور موٹرسائیکل کے مابین تصادم، ایک شخص جانبحق...

پنجگور گوارگو میں گاڑی اور موٹرسائیکل کے مابین تصادم، ایک شخص جانبحق دوسرا زخمی

 

پنجگور ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے گوارگو میں گاڑی اور موٹرسائیکل کے مابین تصادم سے ایک شخص جانبحق جبکہ ایک زخمی ہوگئے ـ

تفصیلات کے مطابق پنجگور گوارگو شُور چھڑائی کےقریب گاڑی اور موٹرسائیکل کے مابین تصادم سے موٹرسائیکل سوار اشرف نامی شخص جانبحق جو کہ دشت شہباز گورگو کا رہاہشی بتایا جاتا ہے ایک اور شخص زخمی ہوگیا جو تاحال شناخت نہ ہو سکی ـ

Exit mobile version