بدھ, جون 26, 2024
ہومخبریںپیدارک:فائرنگ سے 12سالہ بچہ جان بحق

پیدارک:فائرنگ سے 12سالہ بچہ جان بحق

تربت( ہمگام نیوز)پیدارک میں دو مسلح گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 12سالہ بچہ جان بحق۔ گزشتہ شب تربت کے نواحی علاقے پیدارک میں دو مسلح گروہوں کے درمیان اچانک ہونے والی فائرنگ کے تبادلے میں ظہور احمد ولد محمد اسحق نامی ایک 12سالہ بچہ جان بحق ہوگیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق فائرنگ کا تبادلہ کافی دیر تک جاری رہا جس سے گھر کے سامنے کھیلتے ہوئے بچہ گولی لگنے سے جان بحق ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز