Homeخبریںچاغی،نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص ھلاک  

چاغی،نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص ھلاک  

 چاغی ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ چاغی بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے آغا گل عرف بابو ولد حاجی عبداللہ نامی نوجوان جاں بحق ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق مقتول کلی حاجی روز محمد آنشینی کے رہائشی اور ملک نیک نظر آنشینی، صدام اور سردار ولی کے بھانجے تھے۔ تاہم واقع کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز