Homeخبریںچاغی ، نا معلوم افراد نے چہتر پولیس تھانہ بارودی مواد سے...

چاغی ، نا معلوم افراد نے چہتر پولیس تھانہ بارودی مواد سے تباہ کر دیا،پولیس ذرائع

چاغی(ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق پولیس ذرائع کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ چاغیکے علاقے چہتر میں پولیس تھانہ کو نامعلوم مسلح افراد نے بارودی مواد سے تباہ کردیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد نے دھماکے سے پولیس تھانے کو مکمل تباہ کرکے ملبے کا ڈھیر بنا دیا، دھماکے کی آواز اتنی شدید تھی کہ دور دور تک سنائی دی،علاقے میں دھماکے سے خوف و ہراس پھیل گیا ، پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے،

یہ بھی پڑھیں

فیچرز