Homeخبریںچھتر پولیس کا چھاپہ فائرنگ میں ایک اہلکار ہلاک،مند سے نعش برآمد

چھتر پولیس کا چھاپہ فائرنگ میں ایک اہلکار ہلاک،مند سے نعش برآمد

چھتر / مند ( ہمگام نیوز) چھتر ربیع کے علاقے میں پولیس کا چھاپہ ،

فائرنگ کے تبادلے میں پولیس اہلکار محمد رفیق نامی اہلکار ھلاک ہوگیا ۔

علاوہ ازیں مند سے ایک نامعلوم شخص کی مسخ شدہ نعش برآمد ،جسے شناخت کیلے نعش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز