Homeخبریںچین ، چاقو کے وار سے تین افراد کو ہلاک کردیا گیا

چین ، چاقو کے وار سے تین افراد کو ہلاک کردیا گیا

بیجنگ(ہمگام نیوز )چین کے ایک کنڈر گارٹن میں ایک شخص نے چاقو سے وار کر کے تین افراد کو ہلاک اور چھ کو زخمی کر دیا ہے۔ اس بارے میں ایک بین الاقوامی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ ابھی مزید کچھ نہیں بتایا گیا کہ یہ واقعہ کس علاقے میں پیش آیا ہے اور نہ ہی کوئی دوسری تفصیل سامنے آسکی ہے۔

Exit mobile version