Homeخبریںڈیرہ بگٹی ، نامعلوم افراد کی نواب قلعہ پر فائرنگ

ڈیرہ بگٹی ، نامعلوم افراد کی نواب قلعہ پر فائرنگ

ڈیرہ بگٹی (ہمگام نیوز) ڈیرہ بگٹی کے علاقے سغاری سوئی میں رات گئے نامعلوم مسلح افراد کا نواب قلعہ سغاری پر حملہ جوابی کاروائی میں ایک حملہ آور زخمی ‫
تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے سغاری سوئی میں میر عالی بگٹی کے رہائش گاہ پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا جس کے بعد میر عالی کے گن مینوں کی جوابی کاروائی میں ایک حملہ آور زخمی ہوگیا

جبکہ نامعلوم افراد رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر اپنے زخمی ساتھی کو اپنے ساتھ لیکر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں .

Exit mobile version