یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںڈیرہ بگٹی بازار سے ایک شخص پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ

ڈیرہ بگٹی بازار سے ایک شخص پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ

ڈیرہ بگٹی ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ ڈیرہ بگٹی شہر سے پاکستانی قابض فورسز نے میشوں خان ولد مٹھا خان بگٹی نامی شخص کو آج جبری گمشدگی کے بعد لاپتہ کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز