چهارشنبه, مارچ 26, 2025
Homeخبریںڈیرہ بگٹی فورسز کے گھروں پر چھاپے، ایک شخص جبری لاپتہ

ڈیرہ بگٹی فورسز کے گھروں پر چھاپے، ایک شخص جبری لاپتہ

ڈیرہ بگٹی( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ ڈیرہ بگٹی میں گزشتہ رات سوئی کے گرانی محلے سے کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی اور خفیہ ایجنسیوں کے اہلکاروں نے متعدد گھروں پر چھاپے مار کر گھروں کی تلاشی لی۔ اس دوران فورسز نے زامر ولد بچل بگٹی نامی نوجوان کو غیر قانونی حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز