(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے ڈیرہ غازی خان روڑ حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے ـ
تفصیلات کے مطابق ویگنا گاڑی اور ٹرک میں تصادم غوری ہوٹل کے قریب پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں ـ
زرائع کے مطابق حادثے کے بعد نعش اور زخمیوں کو رکنی ہسپتال منتقل کردیا گیا جن کا تعلق پنجاب ملتان سے ہے ـ