اتوار, مئی 19, 2024
ہومخبریںڈیرہ مراد جمالی:ایک لاش برآمد

ڈیرہ مراد جمالی:ایک لاش برآمد

نصیر آباد(ہمگام نیوز)ڈیرہ مراد جمالی پولیس تھانہ سٹی کے حدود عبداللہ شاہ ٹاؤن کے قریب نامعلوم شخَص کی لاش برآمد ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ سٹی کے قریب عبداللہ شاہ ٹاؤن نامعلوم شخص کی لاش برآمد ملے گئے۔پولیس نے لعش ہسپتال پہنچا دیا گیا۔ڈاکٹروں کے معاون کے بعد لعش ہسپتال کے مردہ خانہ میں رکھا دیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز