کوئٹہ(ہمگام نیوز)ژوب کے علاقے میں گزشتہ روز شمو زئی چیک پوسٹ کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں ہلاک ہونیوالے فرنٹیئر کور کے اہلکار ناصر اسلم کی نماز جنازہ ایف سی ہیڈ کوارٹر کوئٹہ میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور بلوچستان میجر جنرل شیرافگن سمیت اعلیٰ فوجی اور ایف سی حکام شرکت کی ہلاک ہونے والے اہلکار کا جسد خاکی اس کے آبائی علاقے کرک روانہ کر دیا گیا۔