کابل ( ہمگام نیوز) افغانستان کے چیف ایگزٹیو عبداللہ عبداللہ نے کابل میں ہونے والے خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مسجد میں حملہ کرنے والے والے دہشت گردوں اور ان کی پشت پناہی کرنے والے ریاست کو بہت بڑی قیمت چکانا پڑے گا