Homeخبریںکراچی سیاحوں کے لیے حالیہ رپورٹ میں 'دوسرا خطرناک ترین' شہر...

کراچی سیاحوں کے لیے حالیہ رپورٹ میں ‘دوسرا خطرناک ترین’ شہر قرار ۔

ہمگام نیوز ڈیسک : جمعہ کو شائع ہونے والی عالمی رپورٹ کے مطابق یہ بات سامنے آئی کہ کراچی کو 100 میں سے 93.12 کی درجہ بندی کے ساتھ سیاحوں کے لیے دوسرا خطرناک شہر قرار دیا گیا ہے۔

11 جولائی کو فوربس ایڈوائزر کی تین خطرناک ترین شہروں کی فہرست کے مطابق، کراچی وینزویلا کے کراکس کے بعد دوسرے نمبر پر تھا، جس کا اسکور 100 تھا، جبکہ میانمار کا ینگون 100 میں سے 91.67 کے اسکور کے ساتھ تیسرے نمبر پر تھا۔

کراکس

وینزویلا

2 کراچی

پاکستان

3 ینگون

میانمار

4 لاگوس

نائیجیریا

5 منیلا

فلپائن

6 ڈھاکہ

بنگلہ دیش

7 بوگوٹا

کولمبیا

8 قاہرہ

مصر

9 میکسیکو سٹی

میکسیکو

10 کوئٹو

ایکواڈور

جبکہ سنگاپور 0 کے سکور کے ساتھ پہلے، جاپان کا ٹوکیو 10.72 کے سکور کے ساتھ دوسرے اور کینیڈا کا ٹورنٹو 13.6 کے سکور کے ساتھ تیسرے نمبر پر دنیا کے تین محفوظ ترین شہروں کے طور پر رپورٹ کیا گیا ۔

Exit mobile version