Homeخبریںکردستان ، بانہ شہر سے ایک کرد خاتون قابض ایرانی فورسز کے...

کردستان ، بانہ شہر سے ایک کرد خاتون قابض ایرانی فورسز کے ہاتھوں اغوا

بانہ ( ہمگام نیوز ) ہینگاو کی رپورٹ کے مطابق ایرانی کردستان کے شہر بانہ سے تعلق رکھنے والی 33 سالہ ناہید محمدی کو گزشتہ روز یکم نومبر بروز منگل سفاری کلب کے محلے سے قابض ایرانی سیکورٹی فورسز حکومتی نے جبری اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔ تاہم ابھی تک ان کی حالت بارے میں کچھ معلوم نہیں ہے۔

 

 

 

Exit mobile version