Homeخبریںکـــــرخ ونگوں کے مقام پر بس حادثے کا شکار ڈرائیو ھلاک 10...

کـــــرخ ونگوں کے مقام پر بس حادثے کا شکار ڈرائیو ھلاک 10 خواتین بچے زخمی

خضدار ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ خضدار کرخ کے ونگو کے مقام پر خضدار،شہداد کوٹ شاہراہ پر مسافر بس روڈ حادثہ کا شکار ہوا، جس کے نتیجے میں بس ڈرائیور ھلاک خواتین و بچوں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے ۔

جنھیں کرخ ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

جہاں ھلاک ہونے والے شخص کی شناخت نصیر احمد ولد غوث بخش کوچ ڈرائیور قوم سناڑی ساکن سوراب اور زخمیوں کی شناخت

   خدا بخش ولد گل محمد قوم سناڑی ، سعید احمد ولد خدا بخش ،

 مقبول احمد ولد غلام سرور ،

عرفان علی ولد غلام سرور ،

عمر خان ولد غلام سرور ساکنہ خضدار اور پانچ دیگر خواتین بچوں کے نا م سے ہوگیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز