Homeخبریںکوئٹہ، امریکی نژاد کم عمر لڑکی حرا کے قتل کیس میں عدالت...

کوئٹہ، امریکی نژاد کم عمر لڑکی حرا کے قتل کیس میں عدالت کا فیصلہ، والد اور ماموں کو عمر قید کی سزا

کوئٹہ(ھمگام نیوز ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج 10 نے14 سالہ امریکی نژاد لڑکی حرا کے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیاعدالت نے مقتولہ حرا کے والد انوار الحق راجپوت اور ماموں محمد طیب بھٹی کو عمر قید کی سزا سنا دی ، دونوں ملزمان کو دو، دو لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی 14 سالہ ٹک ٹاکر حرا کو جنوری 2025 میں بلوچی اسٹریٹ میں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا تفتیش کے دوران انکشاف ہوا کہ حرا کے والد اور ماموں نے مبینہ منصوبہ بندی کے تحت اسے امریکہ سے قابض پاکستان لا کر قتل کیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز