Homeخبریںکوئٹہ، بھائی نے بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا 

کوئٹہ، بھائی نے بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا 

 

کوئٹہ ( ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے نواں کلی کے کلی شاہ عالم مسلح شخص نے فائرنگ کر کے اپنے ہی بھائی کو قتل کر دیا ۔

پولیسں کے مطابق گزشتہ روز نواں کلی کے علاقے کلی شاہ عالم میں مسلح شخص نے فائرنگ کر کے اپنے ہی بھائی احمد خان والد مرجان قوم ملاخیل کو قتل کر دیا اور فرار ہوگیا۔

 

مقتول کی نعش کو رابطے کی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے جبکہ واقعہ کے مختلف پہلوؤں کا پولیسں جائزہ لی رہی ہے ۔

Exit mobile version