Homeخبریںکوئٹہ، سبی روڈ پر گولی لگنے سے ایک شخص جانبحق

کوئٹہ، سبی روڈ پر گولی لگنے سے ایک شخص جانبحق

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق سبی روڈ پر مقامی پمپ تیرا میل کے قریب گولی لگنے سےاختر محمد ولد مدد علی مینگل
سکنہ مینگل اباد جانبحق ہوگئے ـ لاش چیھپا ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

Exit mobile version