کوئٹہ(ہمگام نیوز)مقبوضہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے علاقے سبزل روڈ نورزئی چوک کے قریب سے نوجوان لڑکی کی بوری بند لاش برآمد ہوئی ہے، لاش کو سول
ہسپتال منتقل کردیا گیا-
لڑکی کی اب تک شناخت نہیں ہوسکی ہے پولیس مزید کارروائی کر رہی ہے