یکشنبه, آوریل 28, 2024
Homeخبریںکوئٹہ:فائرنگ سے دو افراد ہلاک

کوئٹہ:فائرنگ سے دو افراد ہلاک

کوئٹہ (ہمگام نیوز)‏کوئٹہ نواں کلی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے نواں کلی ٹیچر کالونی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے دو افرادکو قتل کردیا جن کی شناخت خان محمد قوم ترہ کی اور فضل محمد قوم توخی سے ہوئی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز