دوشنبه, می 6, 2024
Homeخبریںکوئٹہ:فاطمعہ جناح روڈ پر فائرنگ سے دو افراد زخمی

کوئٹہ:فاطمعہ جناح روڈ پر فائرنگ سے دو افراد زخمی

کوئٹہ (ہمگام نیوز) کوئٹہ کے علاقے فاطمعہ جناح روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے فاطمہ جناح روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 2 افراد یاسر شاہوانی اور امجد بگٹی کو شدید زخمی کر دیئے جہنیں فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کر دئیے گئے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز