کوئٹہ (ہمگام نیوز) کوئٹہ کے نواحی علاقے سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے سریاب سے تھانہ نیو سریاب کے عملے کو ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی جسے ہسپتال پہنچا دیا گیا، لاش شناخت کیلئے مر دہ خانے میں رکھ دی گئی ۔