Homeخبریںکوئٹہ ، زرعی کالج میں طلبہ کے دو گروپوں میں تصادم 7طلباء...

کوئٹہ ، زرعی کالج میں طلبہ کے دو گروپوں میں تصادم 7طلباء زخمی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)کوئٹہ ائیر پورٹ روڈ پر ذرعی کالج میں طلبہ کے دو گروپوں میں تصادم 7طلباء ذخمی ۔ تفصیلات مطابق پیر کے روز کوئٹہ ایئر روٹ پر ذرعی کالج میں طلباء کے دو گروپوں میں تصادم ہوگیا جس میں 7طلباء زخمی ہوگئے جن میں شائستہ خان ولد تاج محمد ، محمد سجادولد حاجی محمد رفیق، ذاکر بادینی ولد عید محمد،محمد حیات ولد محمد یونس کو سول ہسپتال کوئٹہ میں داخل کردیا جبکہ 3طلباء کو بی ایم سی ہسپتال میں داخل کیا گیا
ہے۔ پولیس نے مقدجہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔ 

Exit mobile version