Homeخبریںکوئٹہ ، زرغون روڈ پر پلازہ میں آتشزدگی ، فائربریگیڈ کا ریسکیو...

کوئٹہ ، زرغون روڈ پر پلازہ میں آتشزدگی ، فائربریگیڈ کا ریسکیو آپریشن جاری

کوئٹہ(ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ کے علاقے زرغون روڈ پر ایک پلازہ میں صبح سویرے اچانک آگ بھڑک اٹھی ، فائربرگیڈ کی گاڑیاں اور عملہ موقع پر پہنچ آگ بجھانے اور ریسکیو آپریشن میں مصروف ہے،تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ، پولیس تفتیش کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز