Homeخبریںکوئٹہ : آئل ٹنیکر میں دھماکا ، دو افراد جاں بحق

کوئٹہ : آئل ٹنیکر میں دھماکا ، دو افراد جاں بحق

کوئٹہ (ہمگام نیوز)کوئٹہ میں آئل ٹینکر میں ویلڈنگ کے دوران دھماکہ دو افراد جاں بحق ہوگئے ۔

اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے گاہی خان چوک کے قریب ہزارگنجی لنک روڈ پر گیرج میں کھڑے آئل ٹینکر میں ویلڈنگ کے دوران دھماکا ہوا۔جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے ۔جاں بحق ہونے والے دونوں افراد ویلڈنگ کا کام کرنے والے مزدور تھے ۔دھماکا آئل ٹینکر میں گیس جمع ہونے سے ہوا تھا۔

Exit mobile version