Homeخبریںراجن پور :ایف سی کی گاڑی پر حملے کی ذمہ داری قبول...

راجن پور :ایف سی کی گاڑی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں. بی ایل اے

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پر میڈیا نماہندوں سے بات چیت کرتے ہوئے گزشتہ روز راجن پور میں ایف سی پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی. انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز راجن پور دشت کے علاقے میں ایف سی کی گاڑی پر ہمارے ساتھیوں نے گھات لگا کر حملہ کیا جس میں ایف سی کا 1 اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوہے. اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔

Exit mobile version