سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںکوئٹہ: اغوا ہونے والے چینی جوڑے کے لاشیں برآمد

کوئٹہ: اغوا ہونے والے چینی جوڑے کے لاشیں برآمد

کوئٹہ (ہمگام نیوز)کوئٹہ سے اغوا ہونے والے چینی جوڑے کے لاشیں برامد میڈیا ذرائع کے مطابق 24 مئی 2017 کوئٹہ کے علاقے سے اغوا ہونے والے چینی جوڑے کے لاشیں آج برامد ہوئے ہیں، زمہ داری دہشتگرد تنظیم داعش نے قبول کرلی –

یہ بھی پڑھیں

فیچرز