Homeخبریںکوئٹہ ایف سی پر دستی بم سے حملہ کیا .بی ایل ایف

کوئٹہ ایف سی پر دستی بم سے حملہ کیا .بی ایل ایف

کوئٹہ (ہمگام نیوز )بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ کوئٹہ میں ایف سی پر دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کر تے ہوئے کہا کہ کل بروز بدھ کوئٹہ فیض آباد میں زراعت کی دفتر کے پاس ایف سی کی گاڑی پر دستی بم پھینکا، جس سے 3 اہلکار ہلاک2زخمی ہوئے۔سرزمین کی آزادی تک قابض ریاستی فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔

Exit mobile version