Homeخبریںکوئٹہ: کواری روڈ شراب خانے پر دستی بم سے حملہ تین افراد...

کوئٹہ: کواری روڈ شراب خانے پر دستی بم سے حملہ تین افراد زخمی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) کواری روڈ شراب خانے پر دستی بم سے حملہ تین افراد زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو نامعلوم افراد نے کواری روڈ پر شراب خانے پر دستی بم پھینکا جو زورد ار دھماکہ سے پھٹ گیا جس سے تین افراد بلوچ خان، ملنگی، لال چاند زخمی ہوگئے واقعہ کی اطلاع ملتے پولیس اور ایف سی موقع پر پہنچ گئی زخمیوں کو ہسپتال میں داخل کردیا گیا ہے جہاں پر ان کی حالت بہتر بتائی جاتی ہے۔

Exit mobile version