تربت(ہمگام نیوز) بلیدہ کے علاقے میناز سلو میں ایک شخض کی لاش برآمد اطلاعات کے مطابق بلیدہ کے علاقے میناز میں ایک لاش برآمد ہوا جن کی شناخت حبیب ولد علی محمد سکنہ کمبیل دشت سے شناخت ہوا جن کو نا معلوم مسلح افراد افراد نے 17 اگست کو دشت سے اغواء کیا تھا جبکہ دوسری طرف کوئٹہ کے علاقے کلی اسمائیل سے ایک لاش برآمد شناخت کے لئے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا


