Homeخبریںکوئٹہ دو دستی بم حملوں کی اطلاعات دو افراد زخمی

کوئٹہ دو دستی بم حملوں کی اطلاعات دو افراد زخمی

کوئٹہ (ہمگام نیوز ) ویب ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق اسپینی روڈ اور سریاب روڈ پر دستی بم حملوں کی اطلاعات ہیں ، بتایا جارہاہے کہ ایک دستی بم حملہ پٹرول پمپ میں موجود افراد پر کیا گیا ،جس میں دو افراد زخمی ہوگئے ۔ تاہم دوسرا حملہ سریاب روڈ پر ہوا ہے مگر جگہ کا تعین اب تک نہیں ہوسکاہے ۔

Exit mobile version