Homeخبریںکوئٹہ, سبزل روڈ سے چند روز قبل لاپتہ ہونے والے 6 سالہ...

کوئٹہ, سبزل روڈ سے چند روز قبل لاپتہ ہونے والے 6 سالہ بچے کی بھوری بند لا ش برآمد

کوئٹہ (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سبزل روڈ سے چند روز قبل لاپتہ ہونے والے 6سالہ بچے کی بھوری بند لاش برآمد لاش بوری میں ڈال کر بچے کے گھر کے سامنے رکھ دی گئی تھی۔

لواحقین کے مطابق ان کی کسی کے ساتھ کسی قسم کی کوئی دشمنی نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز