شنبه, می 4, 2024
Homeخبریںکوئٹہ سمیت اندورں بلوچستان میں مختلف واقعات میں چار افراد جاں بحق

کوئٹہ سمیت اندورں بلوچستان میں مختلف واقعات میں چار افراد جاں بحق

کوئٹہ (ہمگام نیوز)کوئٹہ سمیت اندورں بلوچستان میں مختلف واقعات میں چار افراد جاں بحق تفصیلا ت کے مطابق جمعرات کو مشرقی بائی پاس کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے محمد نبی کو قتل کردیا جبکہ بھاگ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے رسول بخش کو قتل کر دیا ضلع زیارت میں بصیر احمد مین ہول میں گر جاں بحق ہو گاجبکہ پشین میں ویگن کی ٹکر سے عالم گل مو قع پر جاں بحق ہو گیا مقامی انتظامیہ نے لاشیں ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز