شنبه, می 4, 2024
Homeخبریںکوہلو میں نامعلوم افراد نے جمہوری وطن پارٹی کے دفترکو آگ لگا...

کوہلو میں نامعلوم افراد نے جمہوری وطن پارٹی کے دفترکو آگ لگا دی

 کو ئٹہ (ہمگام نیوز)کوہلومیں نامعلوم افراد نے جمہو ری وطن پارٹی کے دفترکو آگ لگا دی جس سے دفتر میں موجود تمام سامان اور دستاویزات جل کر راکھ ہو گئے۔ تفصیلا ت کے مطابق جمعرات کی شب کوہلو میں نامعلوم افراد نے جمہو ری وطن پارٹی کے دفتر کو آگ لگا دی جس کے با عث دفتر میں موجود تمام سامان اور دستا ویزات جل کر راکھ ہوگئے۔ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلا ف مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز