چهارشنبه, اپریل 23, 2025
Homeخبریںکوئٹہ سے ایک شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ سے ایک شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس سے ایک شخص لاش برآمد ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس سے حیدر نورزئی نامی شخص کی لاش برآمد ہوئی  لاش کو ایدھی سروس کے رضاکاروں نے ہسپتال منتقل کردیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز